اجلاس کے دوران شہبازشریف اور نثار مسلسل گفت وشنید کرتے رہے

19 اکتوبر 2016

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) گزشتہ روز یہاں کنونشن سنٹر میں مسلم لیگ کے مرکزی عہدیداروں کے انتخاب کے موقع پر پنجاب کے وزیراعلیٰ  شہبازشریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی نشستیں ایک دوسرے سے مستصل تھیں۔ انتخابی عمل کے دوران وزیراعلیٰ اور وزیرداخلہ مسلسل گفت و شنید میں مصروف رہے۔
نثار/ شہبازشریف