-حلقے کے عوام نے پہلے بھی اعتماد کیا اب بھی کریں:شیخ آصف رفیق
لاہور (پ ر) خدمت خلق گروپ کے امیدوار ربائے وائس چیئرمین یو سی 157 گنج مغلپورہ شیخ آصف رفیق نے کہا ہے کہ یو سی 157 گنج مغلپورہ کے عوام نے پہلے بھی ہم پر اعتماد کیا تھا اب بھی کریں انشاء اللہ ہم انہیں اس بار بھی مایوسی کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ وہ امیدوار برائے چیئرمین اکرام اللہ خان کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے ایک الاس میں خطاب کر رہے تھے۔