جمعیت علمائے اہلسنت کا محرم میں ملک گیر امن کانفرنسیں کرانے کااعلان
لاہور ( پ ر) جمعیت علماء اہل سنت پاکستان کے زیراہتمام عشرہ محرم الحرام کے دوران ملک گیر سطح پر قیام امن کیلئے ملک میں امن کانفرنس منعقد کی جائیں گی تاکہ معاشرے کے مختلف طبقہ ہائے فکر کے درمیان اخوت اور بھارئی چارے کو فروغ دیا جاسکے۔ اس امر کا اعلان جمعیت علماء اہل سنت پاکستان کے مرکزی قائد علامہ حسین احمد اعوان نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا