برسی
لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سی ایم حنیف کی اہلیہ اور ڈائریکٹریس سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنز جمیلہ حنیف کی تیرھویں برسی پر تقریب آج ہوگی۔ اس موقع پر ان کی روح کو ایصال ثواب کیلئے جامع مسجد، قیوم بلاک، مصطفیٰ ٹائون، وحدت روڈ، لاہور میں قرآن خوانی 2:00بجے دوپہر ہوگی