شایان شان Nov 19, 2023 11:46 AM, November 19, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان آپ پر اعتبار کرتا ہے‘ پاکستان آپ پر انحصار کرتا ہے‘ پاکستان آپ کو اپنا محافظ سمجھتا ہے‘ اسکے اعتماد کو ضعف نہ پہنچائیے‘ خود کو اسکے شایان شان ثابت کرکے دکھائیے۔ بری فوج سے خطاب 13 اپریل 1948ء شیئر کریں: Share Tweet Google+