Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا
  • 2 فیس ماسک ایک ساتھ پہننے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
  • لاہور عجائب گھر خطے کی تاریخ، آرٹ، کلچر اور آرکیالوجی کے حوالے سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے:صوبائی وزیر برائے ثقافت
  • یونیورسٹیز کا استحقاق ہے کہ وہ جس طرح چاہیں امتحان لیں:ہائیرایجوکیشن کمیشن
  • ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والی شارک , سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کیلئے 600ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

Nov 19, 2020 | 21:39 9:39 PM, November 19, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کیلئے 600ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

وفاقی حکومت نے بلوچستان کے 9 پسماندہ اضلاع کے لیے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیاہے.وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے وزیر اطلاعات شبلی فراز و دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی یہ ذمے داری ہوتی ہے کہ اپنے معاشرے کے کمزور طبقے کو سہارا دیا جائے اور ملک کے سب سے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کے تمام صوبوں کی ترقیاتی ضرورتوں کو دیکھتے ہوئے بحیثیت مجموعی ایک مربوط ترقیاتی پروگرام بنایا جائے کیونکہ کئی چیزیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں۔وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا کہنا تھا کہ نوجوان اس ملک کا سرمایہ ہیں اور ان کے لیے روزگار اور آمدنی کا ذریعہ پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے تو جنوبی بلوچستان میں آمدن کا ذریعہ ذراعت ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جنوبی بلوچستان میں زراعت کے لیے پانی کی ضرورت ہے، وہاں پانی کے لیے بڑے بڑے دریا تو ہیں نہیں لہذا وہاں ڈیم بنانے ہیں جو پہلے ہوا بھی ہے لیکن اس سے آگے جو زراعت ہونی تھی وہ نہیں ہو پائی اور زراعت اس لیے نہیں ہو پائی کیونکہ وہاں ڈیم نہیں بنے ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ آپ جب بھی چاہتے ہیں کہ کسان کو اس کی پیداوار کی پوری قیمت اور معاوضہ ملے تو اس کی اجناس کے استعمال کا ذریعہ اگر وہیں ہو تو سب سے زیادہ بہتر قیمت اس وقت مل سکتی ہے اور اس کے لیے صنعت کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے ترجیحاتی طریقے سے حکمت عملی مرتب کی ہے جس کے تحت فاٹا کے اندر پاکستان کے ضم اضلاع کے لیے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج بنا اور اس پر کام شروع کیا اور اس کے بعد یہی کام کراچی کے لیے کیا اور سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کام شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اسی طرح سے جنوبی بلوچستان کے لیے بھی کیا ہے اور اگلا قدم یہ ہوگا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع کے لیے ایک مربوط حکمت عملی پر کام ہو گا جبکہ اندرون سندھ بھی مربوط حکمت عملی کرنے جا رہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے بڑا سیاسی فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے عمران خان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے، وہاں الیکشن ختم ہوا ہے اور جلد تحریک انصاف کی حکومت بن جائے گی جس کے بعد ایسا ہی ایک مربوط ترقیاتی پیکج وہاں کے لیے بھی دیں گے۔انہوں نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں بڑی آبادی کے پاس بجلی کا کنکشن نہیں ہے، اس وقت صرف 12فیصد گھروں میں بجلی کا نظام ہے، اس کو بڑھا کر ہم 9اضلاع کے 57فیصد گھروں کو بجلی فراہم کریں گے ، اس میں سے کچھ کو نیشنل گرڈ سے جوڑے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہاں کل 3 لاکھ 20ہزار گھروں کا اضافہ ہو گا جس میں سے 2لاکھ گھروں میں قابل ترجدید شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پہنچائے جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وہاں گیس کی فراہمی کے لیے ڈسٹری بیوشن کا جدید نظام بنایا جا رہا ہے اور وہ لوگ جو زیادہ استطاعت نہیں رکھتے اور وہ مہنگی گیس نہیں خرید سکتے، ان کے لیے ہمارے سماجی تحفظ کے احساس پروگرام کے ذریعے ان کی مدد کی جائے گی تاکہ وہ یہ گیس خرید سکیں۔وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ 16 نئے ڈیمز بننے جا رہے ہیں اور اس سے ایک لاکھ 50ہزار ایکڑ اراضی زیر کاشت آئے گی اور اس سے بہت بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ پیسہ سڑکوں کی تعمیر پر خرچ ہو رہا ہے جبکہ تعلیم کے لیے وفاقی وزارت کے پروگرام کے ذریعے 6لاکھ 40ہزار بچوں کو ریموٹ لرننگ فراہم کی جائے گی جس کی بدولت بڑے شہروں کے اساتذہ کی مدد سے جدید طرز پر تعلیم دی جائے گی جبکہ بچوں کو تعلیمی وظیفہ بھی دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہاں صحت کی بھی شدید مشکلات درپیش ہیں جس کی وجہ سے وہاں 200 سے زائد صحت کے بنیادی مراکز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، وہاں جدید آلات نصب کیے جائیں گے اور اس سے آدھی سے زائد آبادی استفادہ کر سکے گی۔اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا اس پسماندہ ترین علاقے کے لیے سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام تین سال کے اندر 600ارب روپے پاکستان کے 9 پسماندہ ترین اضلاع میں خرچ کیے جائیں گے، یہ مربوط حکمت عملی کے تحت کیے جا رہے ہیں اور جب یہ کام مکمل ہو گا تو اس علاقے میں خوشحالی بھی نظر آئے گی اور امن عامہ کی صورتحال بھی مزید بہتر ہوتی ہوئی نظر آئے گی۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • بلوچستان،گلگت بلتستان اورقبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے4سالہ ...

    Oct 23, 2020 | 23:09
  • ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں  اتحادی جماعتوں کے مقابل اپنا ...

    Jan 09, 2021 | 20:17
  • سینیگال ، ایمرجنسی اور کرفیو کے اوقات میں توسیع کا اعلان

    Jan 06, 2021 | 17:10
  • مچھ واقعہ: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا اعلان کر دیا

    Jan 06, 2021 | 15:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر ...

    Jan 28, 2021 | 18:13
  • 2 فیس ماسک ایک ساتھ پہننے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف

    Jan 28, 2021 | 18:06
  • لاہور عجائب گھر خطے کی تاریخ، آرٹ، کلچر اور آرکیالوجی کے ...

    Jan 28, 2021 | 18:00
  • یونیورسٹیز کا استحقاق ہے کہ وہ جس طرح چاہیں امتحان ...

    Jan 28, 2021 | 17:50
  • ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والی شارک , سوشل میڈیا پر تصاویر ...

    Jan 28, 2021 | 17:44
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    اسلام آباد: فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

  • 4

    اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف

  • 5

    چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group