Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
  • یہ کاغذی شیر ہیں، تھوک کا چاٹنا ان کی گھٹی میں پڑا ہے: فردوس عاشق
  • بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار
  • بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری
  • پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی:  وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Nov 19, 2020 | 17:16 5:16 PM, November 19, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور( کامرس رپورٹر  ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کی رو سے دونوں ادارے باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک اورلاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جبکہ سینئر نائب صدر محمد ناصر حمید خان، نائب صدر طاہر منظور چودھری، سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید، سابق نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات رنگ لارہے ہیںاور کرونا سمیت دیگر چیلنجز کے باوجود نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ ستمبر اور اکتوبر کے درمیان پی آئی اے کا گراس پرافٹ بڑھا، بوئنگ 777ایئر کرافٹس کارگو کی ٹرانسپورٹیشن کے لیے بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منافع بخش روٹس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کے برعکس اب تمام فیصلے افہام و تفہیم سے کیے جارہے ہیںاور سیاسی مداخلت بالکل نہیں ہورہی ۔انہوں نے کہا کہ ایئرکرافٹس کو اپ گریڈ کرکے مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات کااجراءیقینی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عملے کے لیے میرٹ بیسڈ پالیسی ہے جبکہ تین ہزار ملازمین کے لیے گولڈ شیک ہینڈ پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لاہور چیمبر کے صدرمیاں طارق مصباح نے کہا کہ لاہور چیمبر پی آئی اے کے ساتھ بہترین کاروباری تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے تاکہ ممبران کو اندرون و بیرون ملک سفر کے لیے بہترین سہولیات میسر آسکیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ مفاہمتی معاہدہ لاہور کی تاجر برادری کو طویل مدت تک سہولیات فراہم کرے گا۔ انہوں نے لاہور چیمبر کی تجویز پر پی آئی اے ہیلپ ڈیسک کے قیام کوسراہتے ہوئے کہا کہ یہ لاہور چیمبر کی سمارٹ سروسز کی فراہمی کے سلسلے میں یقینی طور پر ایک مفید اضافہ ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کچھ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی مایوس کن وجہ سے بجٹ پر اضافی مالی بوجھ پڑتا ہے جس پر تاجر برادری حکومت کو اپنے تحفظات ظاہر کررہی ہے،پی آئی اے کبھی منافع بخش ریاستی ادارہ تھا ، بعد ازاں حالات خراب ہوئے، توقع ہے کہ یہ پہلے کی طرح اپنے عروج پر آئےگا۔انہوں نے مزید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایئر مارشل ارشد ملک کی متحرک قیادت میں پی آئی اے کی بہترین تنظیم نو ہوگی۔سینئر نائب صدر محمد ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پہلے ہی مختلف سرکاری محکموں کے کئی اہم ہیلپ ڈیسک کو ایک ہی چھت کے نیچے قائم کیا ہے،جس کا بنیادی مقصد اپنے ممبروں کی خدمت کرنا اور ان کے لئے کاروباری آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر طاہر منظور ...

    Dec 08, 2020 | 17:19
  • ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...

    Dec 23, 2020 | 20:09
  • رانا ظہیر نائن اے سائیڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل لاہور لائینز نے ...

    Jan 14, 2021 | 15:16
  • لاہور سمیت میدانی علاقوں میں 2 دن سے بارش، سردی کی شدت میں ...

    Jan 06, 2021 | 10:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • یہ کاغذی شیر ہیں، تھوک کا چاٹنا ان کی گھٹی میں پڑا ہے: فردوس ...

    Jan 24, 2021 | 15:21
  • بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد ...

    Jan 24, 2021 | 15:10
  • بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر ...

    Jan 24, 2021 | 14:54
  • پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی: ...

    Jan 24, 2021 | 14:37
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 2

    نیند کی کمی بھوک میں اضافے کا سبب

  • 3

    چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی ایک کھیپ مفت فراہم کرے گا.ترجمان چینی وزارت خارجہ

  • 4

    فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں. فردوس عاشق اعوان

  • 5

     وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزراء شیخ رشید احمد اور پیر نورالحق قادری کی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group