Waqt News
Thursday | December 05, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا
  • اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہار
  • کاشتکار کپاس کی مختلف اقسام کو الگ الگ گوداموں میں ر کھیں تاکہ ریشے اور بیج کی کوالٹی آپس میں مل کر متاثر نہ ہو. ماہرین زراعت
  • الحدیدہ میں حوثیوں کا نصب بم پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق
  • آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو
  • چین اور سعودی عرب کے اشتراک سے ہونے والی بحری فوجی مشقیں اختتام پذیر
  • میجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
  • بیلجیئم میں سردی کے باعث غربت بڑھنے کا خدشہ
  • متاز مزاح نگار،ادیب پطرس بخاری کا 61واں یوم وفات
  • شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اسلحہ ڈپو پر نامعلوم طیاروں کی بمباری
  • مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی
  • ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں,نواز شریف اور ان کے خاندان کی کچھ قسطیں باقی ہیں:فواد چوہدری
  • بھارت،باپ کی درندگی کا شکار 9سالہ بچی دم توڑ گئی
  • سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف بڑھ گئی
  • لاڑکانہ میں 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
  • جزیرہ ساموآ میں خسرہ سے مزید 2 اموات،کل تعداد 62 ہو گئی
  • شمشاد اختر اوریوسف بیگ مرزا کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
  • سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا
  • امریکہ کا سوڈان میں 23 سال بعد اپنا سفیرتعینات کرنے کا فیصلہ
  • اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہری 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں
  • پاک فضائیہ کی نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد
  • حماد اظہر کی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات
  • مظفرگڑھ:ٹافیاں لینے قریبی دکان پرجانے والی پانچ سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار
  • پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاری
  • جرمنی ،آئندہ سال الیکٹرک کاروں کی فروخت میں 60 فیصد اضافے کا امکان
  • پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا آج یوم شہادت
  • مایا علی نے فلم”طیفا ان ٹربل“ میں بہترین اداکاری پر ”بیسٹ فی میل ڈیبیو“ کا ایوارڈ جیت لیا
  • بہترین شہد کا عالمی مقابلہ سعودی خاتون کے نام
  • اردو کےممتاز مزاح نگار،ادیب پطرس بخاری کو بچھڑے 61 برس بیت گئے

حضرت بابا گورو نانک دیو جی مہاراج۔۔۔۔

Nov 19, 2019 10:50 AM, November 19, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حضرت بابا گورو نانک دیو جی مہاراج۔۔۔۔

9 نومبر پیغامِ تخلیق پاکستان دینے والے کا جنم دن ہے تو بابا جی گورونانک دیو جی مہاراج بھی ست سری اکال کہ واحد خدا ہی سچ ہے کا لافانی پیغام لیکر 29نومبر 1469؁ء آج سے ساڑھے پانچ سو سال پہلے پنجاب کی دھرتی پر نمودار ہوئے آپ بابا جی کیلئے جناب اقبال نے کیا خوب کہا کہ:

ضرور پڑھیں: بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

پھر اُٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے

ہند کو ایک مردِ کامل نے جگایا خواب سے

بابا جی پندرھویں صدی میں دنیا میں آنے والے ایسے کرامات والے روحانی پیشوا تھے کہ سات سال کی عمر میں سکول جا کر "الف " کی تشریح کرتے ہوئے خدا کے ساتھ جوڑ کر ساتھی طالب علموں اور اساتذہ کو حیران کر دیا اور یہ ہونا ہی تھا کہ آپکی پیدائش کے وقت جب آپکا زائچہ بنوایا گیا تو جوتشیوں نے آپ کا دیدار بھی کیا اور کہا کہ یہ بچہ آنے والے وقت میں بہت بڑے روحانی مقام کا حامل ہوگااور حضرت نورالدین نعمت شاہ ولی نے ساڑھے آٹھ سو سال پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ "اس فقیر کا بازار بہت گرم ہوگا اُس کا نام نانک ہوگا"۔آپ دین انسانیت کے مبلغ تھے اسی لیے بابا جی نے مسلمانوں کے مذہبی مقامات کا سفر بھی کیا۔ بابا جی سرکار کے ساتھ انکے مسلمان دوست مردانہ اور ہندو دوست بالا نے اپنی زندگی کے 50سال گزرے ۔ بابا جی کا کمال یہ تھا کہ ہندو اور مسلمان سب انھیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ حالانکہ بابا جی سرکار بت پرستی کے سخت خلاف تھے اور ہمیشہ فرماتے تھے کہ جو اللہ کو نہ مانے وہ کافر نہیں سور سے بھی بد تر ہے اسی لیے گورو گرنتھ کے پہلے والیم میں ہی لکھا ہے کہ "خدا ایک ہے۔ سچا مہان۔ جو کبھی نہیں گھبراتا ۔ کوئی چاہت نہیں ۔ لافانی ہے ۔ وہ پیدا نہیں ہوا ہے نہ کسی کو جنم دیا ہے " اسی لیے سکھ مذہب میں بت پرستی حرام ہے۔ سکھ مذہب میں ایک خدا ایشور کو مانتے ہیں ۔ اسی لیے "واہے گورو" کہتے ہیں اس کا مطلب One True Loard ہے یعنی ایک سچا خدا۔انسانوں کو زندگی میں کبھی کبھی ایسے نایاب موقعے ملتے ہیں کہ جہاں توحید پرستوں کیلئے ایک ایسا راستہ کھلنے جا رہا تھا جس کے وہ برسوں سے منتظر تھے۔ بالآخر آج وہ دن آگیا پوری دنیا سے بابا جی سرکار کے دیوانے پاکستان آرہے ہیں اور آج بابا جی سرکار اور سکھ برادری کے درمیان جدائی ختم ہو کر ایک روح پرور اجتماع میں روحانی درشن ہونے جا رہے ہیں۔آج کا دن سکھ قوم کیلئے بہت بڑا خوشی کا دن ہے اور اب یہ خوشیاں ان سے کوئی نہیں چھین سکتا انشاء اللہ۔میں صبح ساڑھے آٹھ بجے کرتار پور شریف پہنچ گیا جہاں پر میں نے روحانیت محسوس کی اور یہ کہہ سکتا ہوں کہ :۔ بابا جی گورو نانک دیو جی مہاراج ہمارے لیے ـ"صوفی بابا گورو نانک ہیں "۔

پاکستان کی بہادر فوج کے 16ویں چیف جو اپنے والد محترم جناب لیفٹیننٹ کرنل محمد اقبال شہید کی روح سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ شہدا کے خون کا حساب چکائیں گے اور آج اس حساب کی پہلی قسط آپریشن رد الفساد کے ساتھ دنیا میں امن کیلئے نوجوت سنگھ سدھو سے جپھی ڈال کر پوری کردی اور دنیا نے دیکھا کہ ایک جپھی میں چودہ کروڑ سکھ جھولی میں محبتیں لیکر آگئے۔ ہمارے پڑوسی ہماری امن کوششوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھیں اور پہلی جپھی جس نے کرتار پور کھول دیا منتظر رہیں دوسری جپھی کے جو کٹاس راج کیلئے راستے کھول دیگی۔ اور پھر ہندو مذہب سے منسلک لوگ ہمارے چیف کے سامنے محبتوں کے ہار لے کر آئیں گے اور مودی کے پاس RSSکے سوا کچھ نہیں رہے گا۔

ضرور پڑھیں: مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پوری قوم متحد ہے: شاہ محمود قریشی

منتظر ہیں شیو جی مہاراج کٹاس راج میں جہاں جھیل میں نہا کر ہر ہندواپنے دھر م کے مطابق اپنے آپ کو پاپوں سے پاک سمجھتا ہے یہی ان کا دھرم ہے ۔ جو مودی پاکستان پر حملہ کرتا ہے ایک دن آئے گا کہ ہندو پاکستان کی طرف منہ کر کے تھوکنا بھی پاپ سمجھیں گے کہ یہاں پر ان کے مقدس مقامات ہیں اور پھر ان کے لیے ادب کا تقاضا بھی یہی ہے ۔ بس ایک اور جپھی Requiredہے ۔ جس کے بعد سنی دیول اور من موہن کی طرح ہر ہندواپنے مذہبی مقام کٹاس راج میں ماتھا ٹیکنے ضرور آئے گااور پاکستان کی پاک سر زمین پر ادب سے پائوں رکھے گا۔ اب میں سکھوں کے ایک بڑے گروپ میں بیٹھ گیا ۔ اُن کی آنکھوں میں جھانکا تو کہہ رہی تھیں ۔

بھانویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی

کھوئے تُسی وی او کھوئے اسی وی آں

لالی اکھیاں دی پئی دسدی اے

ضرور پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا

روئے تُسی وی او روئے اسی وی آں

ابھی میں خوابوں خیالوں میں گُم تھا کہ پِچھوں امرتا پریتم بول پئی ۔ کہن لگی :۔

اج آکھاں وارث شاہ نوں

کتھوں قبراں وچوں بول

ضرور پڑھیں: ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد رہے گا

اج کتاب عشق دا کوئی

اگلا ورقہ پھول

آخر میں بھی انسان ہوں میرے سینے میں بھی دل ہے بس دل پھٹ گیا مزید برداشت نہیں کر سکا ۔ واپسی کیلئے اُٹھا تو پیچھے سے ایک سردار بچے کی پُرزور آواز نے جھٹک دیا وہ کہہ رہا تھا :۔

کافر ہے جیہڑا لاکے یاری

ضرور پڑھیں: دادی کو یقین تھا میں ایک دِن ضرور چیمپئن بنوں گا: عامر خان

پچھوں آکھے ساڈی بس اے

یاری لاون اَتے توڑ نبھاون

اساں کوں پیر فرید دی دَس اے

میرے رُکے قدم تھم گئے اور جھولی اُٹھا کر دی کہ میرے کمانڈر ایک اور جپھی چاہیے ۔اللہ سوہنا تے اللہ دے سوہنے نبیﷺ تہاڈی مدد کرن گے ۔ میں سردار بچے کو یہ کہتا ہوا وہاں سے روانہ ہوا کہ :۔

ضرور پڑھیں: سابق انگلش کرکٹ کپتان باب ولس انتقال کر گئے

مُڑ یار پریتاں نوں توڑدے نئی

جہدی باں پھڑ لین پھر چھوڑدے نئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

چودھری عبدالغفور خان


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 770ویں سالانہ عرس کا ...

    Aug 27, 2019 | 13:35
  • اللہ کاشکر،جیت سچائی کی ہوتی ہے,وقت آگیا کہ بھارت اپنے جھوٹے ...

    Apr 05, 2019 | 14:58
  • بھارتی ہائی کمیشن کےکیا کہنے جو اپنے آرمی چیف کے ساتھ کھڑا ...

    Oct 22, 2019 | 11:20
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا

    Dec 05, 2019 | 18:49
  • اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر ...

    Dec 05, 2019 | 18:39
  • کاشتکار کپاس کی مختلف اقسام کو الگ الگ گوداموں میں ر کھیں ...

    Dec 05, 2019 | 18:22
  • الحدیدہ میں حوثیوں کا نصب بم پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق

    Dec 05, 2019 | 18:10
  • آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو

    Dec 05, 2019 | 17:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • قومی اسمبلی کا 17 واں سیشن، ہنگامہ ہوا نہ شور ...

    Dec 05, 2019
  • جناب وزیراعظم ایک نظر ادھر بھی!!!!!

    Dec 05, 2019
  • اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی ...

    Dec 05, 2019
  • سچ کون بولے

    Dec 05, 2019
  • 1

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 2

    قانون سازی کیلئے وسیع تر اتفاق کی ضرورت

  • 3

    نیو یارکر کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

  • 4

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت

  • 5

    حکومت اب اقتصادی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑے

  • 1

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • 5

    اتوار‘ 3؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ یکم دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • تعلیم میں سابقہ تباہ کاریوں کا ادراک کیجئے

    Dec 05, 2019
  • ترک صدر اردگان کا شکوہ اور علامہ اقبال

    Dec 05, 2019
  • آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ ماہرین کی نظر میں

    Dec 04, 2019
  • اِنج رَب نہ ہووے راضی

    Dec 05, 2019
  • کرتارپور کوریڈور، بھارتی حکمران خوفزدہ کیوں؟

    Dec 05, 2019
  • شیش محل کے پتھر

    Dec 05, 2019
  • کشمیر اور عالمی رویہّ

    Dec 05, 2019
  • ماں جی

    Dec 05, 2019
  • 1

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 2

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 3

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 4

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • 5

    ایل ٹی سی بسوں کی تعداد بڑھائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 2

    دوسروں کے کام آنا

  • 3

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 5

    اللہ خوش ہوتا ہے

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    عزت اور وقار

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قوم کی سلامتی اور حفاظت

  • 5

    مطلب

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تاجِ سرِ دارا

  • 3

    مذہب اور سائنس

  • 4

    صفتِ سَیلِ

  • 5

    مقابلے

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘

  • 3

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 4

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group