محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہے گا۔تاہم بالائی سندھ اورپنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھندچھائی رہے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024