نظریات
فلسفیانہ افکار میں کوئی قطعت موجود نہیں ہوتی۔ ممکن ہے کہ میرے پیش کردہ نظریات سے بہتر اور مناسب نظریات پیش کئے جائیں ہمارا فرض یہ ہے کہ ہم فکر انسانی کی اوزافزوں ترقی کا بنظر غائر مطالعہ کرتے ہوئے آزادانہ تنقید کا طریق کار اختیار کریں۔
(خطبات اقبالؒ کے دیباچے سے اقتباس)