مقبوضہ کشمیرمیں سیاہ چن کے علاقے میں برفانی تودے کی زد میں آکرچاربھارتی فوجی اور دوپورٹرزہلاک ہوگئے۔امدادی ٹیموں نے تمام متاثرہ افرادکو جائے حادثہ سے نکالا،سات شدیدزخمیوںکوہیلی کاپٹروں کے ذریعے قریبی فوجی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔چھ افرادمزیددم توڑ گئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024