سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی نے ڈیفنس اور کلفٹن کے ریسٹورنٹس پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ریسٹورنٹس میں مضر صحت تیل اور مضر صحت اشیا استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں واقع ریسٹورنٹس پر چھاپے مارے۔ چھاپے کے دوران ریسٹورنٹس میں مضر صحت تیل اور کھانے کی دیگر اشیا استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ریسٹورنٹس میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی بھی پائی گئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024