گزشتہ ماہ کے دوران ملک سے مچھلیوں کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک سے مچھلی اورمچھلیوں سے بنی اشیاءکی برآمدات سے پاکستان نے 42.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ سال اکتوبرکے مہینے میں پاکستان نے مچھلی اورمچھلیوں سے بنی اشیاءکی برآمدات سے 37.6 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38