سموگ پھیلائو Nov 19, 2018 8:45 AM, November 19, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ظفر علی راجایہاں اب سانس لینا بھی ہے مشکل عجب مشکل میں اب آئے ہوئے ہیں ہمارا ملک بھی شامل ہے ان میں ممالک جو سموگائے ہوئے ہیں شیئر کریں: Share Tweet Google+