شاہد نوید ملک کی والدہ کی برسی کی تقریب آج ہوگی
لاہور (خصوصی رپورٹر)جے آئی یوتھ لاہور کے امیدوار پی پی 149کے گروپ لیڈر شاہد نوید ملک کی والدہ کی برسی کی تقریب آج اتوار دوپہر ایک بجے جامعہ مسجد فاروق میں ہوگی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد خصوصی دعا کرائیں گے۔