امام احمد رضا کانفرنس
لاہور (پ ر) آج بروزاتوار19نومبر رات 7بجے مسجد حنفیہ رضویہ اندرون ٹکسالی گیٹ لاہورمیںامام احمد رضا کانفرنس زیر سرپرستی قاضی مظفر اقبال رضوی ابن مفتی غلام جان قادری منعقد ہوگی۔ جس میں علمائے کرام ثناء اللہ سیالوی ، بشارت صدیق، محمد عمر نقشبندی ـحقائق سے پردہ اٹھتا ہیـ کہ عنوان پر آپ کی علمی، دینی، سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش کریں گے۔