شریف خاندان کو حب الوطنی کی سز ا دی جار ہی ہے: رانا مبشر اقبال
کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانامبشر اقبال نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو حب الوطنی کی سز ا دی جار ہی ہے کیوں کہ (ن) لیگ کی قیادت میںہمیشہ پاکستان کی خدمت اور خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کی ہے۔