دھان باقیات جلانے پر پابندی کو سب نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا
کسیسے (نامہ نگار) دھا ن کے وڈھ جلا نے پر پا بندی اور مقد مات کا اندراج پو لیس کے لئے کما ئی کا ذریعہ بن گیا اور پو لیس اہلکار کا شتکاروں سے مٹھی گرم کرا رہے ہیںمٹھی گرم کر نے والوں کو دفعہ 144کی چھٹی دے دی جا تی ہے جبکہ دیگر کے خلاف مقد مات درج کر لیتے ہیںاسی طرح با اثر زمینداروں کو بھی مڈھ جلا نے کی چھٹی ہے جبکہ اس پابندی سے کا شتکار طبقہ پر یشا نی میںمبتلاہے۔