اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ مارگلہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث دو مبینہ ملزمان گرفتارکرلئے 10 موٹر سائیکل برآمد کر لئے پولیس نے بتایا کہ جدید تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے دو ارکان سنبیل اور آصف کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔
دو مبینہ ملزمان گرفتار، 10 موٹر سائیکل برآمد
May 19, 2025