گرجا گھروں کی سیکورٹی  کے لئے موثر انتظامات

May 19, 2025

 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، سینئر افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں،تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن  فورس کی خصوصی ٹیمیں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

مزیدخبریں