ملک عادل مشوانی کی والدہ انتقال کر گئیں

May 19, 2025

تربیلا(نامہ نگار) تحصیل غازی کے موضع سریکوٹ میں بریگیڈیر (ر) محمد عارف شاہ، وی سی چیرمین ملک عادل مشوانی، عاقل شاہ،  ملک عابد کی والدہ ملک عمر عادل کی دادی گزشتہ روز انتقال کر گئیں ہیں.مرحومہ کی نماز جنازہ سریکوٹ میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میںسینیٹر پیر صابر شاہ، صاحبزادہ قاسم شاہ ،یوسف ایوب خان ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے سیکرٹری ساجد خان، صاحبزادہ حامد شاہ ، ملک عدیل اقبال اعوان کے بھائی ملک نوید اقبال کے علاوہ وکلاء،سیاسی وسماجی شخصیات، بلدیاتی نمائندوں اور دور دراز کے علاقوں سے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی ہے۔

مزیدخبریں