معین قریشی کی دعوت ولیمہ 

May 19, 2025

گوجرخان (نامہ نگار)کرین جماعت یوسی نور دولال کے مجاہد کارکن معین قریشی کی ولیمہ کی تقریب بھٹی مارکی مندرہ میں منعقد ہوئی جس میں کرین جماعت کی مرکزی قیادت امیر شمالی پنجاب جناب پیر سید عنایت الحق شاہ، امیر راولپنڈی ڈویژن حاجی رمضان چشتی ، علامہ شفیق قادری، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ بابر کرامت ،قاری بشیر، ٹھیکدار ظہور، صاحبزادہ عتیق الرحمن چشتی، عدنان بھٹی،حافظ سفیان سعید ،کلیم جنجوعہ، آفتاب جاوید اور گوجرخان کی تمام قیادت نے شرکت کی۔

مزیدخبریں