نمبردار اسد عزیز سے اظہار تعزیت

May 19, 2025

کلرسیداں(نامہ نگار)شیخ ساجد الرحمان، عبدالحمید مغل،راجہ عامر مظہر،توفیق تاج کیانی،شیخ ندیم احمد نے گاؤں سہوٹ حیال جا کر نمبردار اسد عزیز سے ملاقات کی اور ان کے کزن محمد فاروق کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں