اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )حاجی طاہر خان مرحوم راہنما جماعت اسلامی راولپنڈی کے بڑے بھائی حاجی مظہر حسین وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز سوموار دن 11بجے گلبرگ ٹاون جنازہ گاہ ڈھوک کھبہ میں ادا کی جائے گی۔
حاجی مظہر حسین وفات پاگئے
May 19, 2025