صوبیدار میجر ر غلام محمد انتقال کر گئے

May 19, 2025

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار) ماسٹر آفتاب کے والد صوبیدار میجر ر غلام محمد بو لہ شریف میں انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان بولہ شریف میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں زندگی کے تمام مکاتب فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان بولہ شریف میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

مزیدخبریں