حاجی سلیم سلیمی کی والدہ  کے انتقال پر اظہار تعزیت

May 19, 2025

کھنڈہ(نامہ نگار) مذہبی و سماجی شخصیت حاجی سلیم سلیمی کی والدہ کے انتقال پر راجہ عاطف ایوب کے ہمراہ ممتاز شخصیات کا اظہارِ تعزیت, معروف  مذہبی اور سماجی شخصیت حاجی سلیم سلیمی  اور ان کے برادران سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والی ممتاز سماجی شخصیت راجہ عاطف ایوب کے ہمراہ تعزیت کرنے والوں میں ڈاکٹر غلام زکریا، یاسر صدیق، راجہ شبیر کیانی، راجہ عاصم مختار، راجہ غلام جیلانی، راجہ شجاعت، ملک ساجد لب ٹھٹو، رانا اویس، شاہ سعود، طاہر اسلام، سید یوسف شاہ، اور محمد زوہیب آصف شامل تھے ۔

مزیدخبریں