مولانا حافظ منیر احمد انتقال کر گئے

May 19, 2025

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار) معروف عالم دین مولانا حافظ منیر احمد انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز پیر صبح نو بجے ان کے آبائی قبرستان موضع کھرلی میں ادا کیا جائے گا مرحوم مفتی ظہیر احمد ظہیر اور مولانا عبدالماجد کے والد محترم تھے ۔  

مزیدخبریں