قصائیوں نے من مانے ریٹ مقرر کر لیے

May 19, 2025

مری (نامہ نگار خصوصی) حکومتی اداروں کی جانب سے گوشت کی قیمتوں کیلئے مری کے قصابوں کو مٹن کیلئے 2300،بیف1200،ہڈی والا 1000 روپے مقرر کیئے جانے کے باوجود  فوڈاتھارٹی اورپرائس کنٹرول کمیٹی کی مجرمانہ غفلت کی بناء پر منہ مانگے دام وصول کیئے جا رہے ہیں ، صاررفین نے مقامی ارباب اختیار سے فوری طور پر نوٹس کیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں