کلرسیداں(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج کلرسیداں احمد ارشد محمود جسرا نے بجرم 324,148,149 میں ملزم کی ضمانت خارج کردی،مستغیث مقدمہ کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے پیروی کی، عدالت نے عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم فیضان واجد کی ضمانت خارج کر دی۔
ملزم کی ضمانت خارج
May 19, 2025