پرائس کنٹرول مجسٹریٹ  کا لوئر بازار مری کا دورہ 

May 19, 2025

مری(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ٹیم نے مری کے مختلف علاقوں باالخصوص لوئر بازار مری کا دورہ کیا تاکہ جاری کردہ سرکاری نرخوں پرعملدرآمدکویقینی بنایاجائے،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے سادہ روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کیں اوور چارجنگ پر ساٹھ ہزار جرمانہ عائد کیا گیا،تمام دوکانداروں کوہدایات دیں کہ سادہ روٹی وزن سوگرام کی قیمت 14 روپے جبکہ وزن 120 گرام 20 روپے میں فروخت کئے جائیں۔ 

مزیدخبریں