سینٹ ڈینیز سکول گھڑیال کیمپس میں '' تھینک فورس ڈے '' منایا گیا

May 19, 2025

مری(نامہ نگار خصوصی)سینٹ ڈینیز سکول گھڑیال کیمپس میں افواج پاکستان کوہمت اور بہادری کے جوہر دکھانے اور محنت لگن اور قربانی کے جذبہ سے سرشار بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پرانکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے '' تھینک فورس ڈے '' منایا گیا ،اس رنگا رنگ پروگرام میں عبادالرحمن عباسی فیروز خان ارشمان احمد ہاشمی صبغہ ایمان اور دیگر بچوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پرنسپل مس شیریں سرفراز نے سکول کے بچوں اور بچیوں کی کارکردگی کی کار کردگی کو سراہا ہے۔   

مزیدخبریں