لاہور(نامہ نگار)ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پیپلز پارٹی چودھری اسلم گل نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کو خارجی محاذ پر سفارتی ذمہ داری دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا دیر آید درست آید کے مصداق حکومت کی طرف سے سفارتی محاذ پر بلاول بھٹو کا انتخاب بہترین فیصلہ ہے۔
وزیر اعظم کابلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کو خارجی محاذ پر سفارتی ذمہ داری دینے کا خیر مقدم :چودھری اسلم گل
May 19, 2025