شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
الغرض‘ آج تم سے نہ فدیہ (اور نہ بدلہ) قبول کیا جائے گا اور نہ کافروں سے تم (سب) کا ٹھکانہ دوزخ ہے‘ وہی تمہاری رفیق ہے اور وہ برا ٹھکانہ ہے۔ o
سورۃ الحدید (آیت: 15 )
کتاب ہدایت
May 19, 2025