کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں 320 گرام تندوری روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کردی گئی۔پرائس کنڑول کمیٹی نے ایک ماہ قبل 360 گرام روٹی کی قیمت 30 مقرر کی تھی، جس پر تندور مالکان نے احتجاج کیا تھا۔اب وزن میں 40 گرام کی کمی کردی گئی ہے۔
کوئٹہ میں 320 گرام تندوری روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر
May 19, 2025