لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 مئی کو جناح ہاؤس پر ہونے والے حملے میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے پر سماعت کی۔عدالت نے 267 ملزموں کو فرد جرم کی نقول تقسیم کیں۔
جناح ہائوس حملے کے ملزموں پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24 مئی مقرر
May 19, 2025