کراچی: منشیات بحالی مرکز پر مشتعل افراد کا دھاوا، منشیات کے عادی 125 مریض فرار 

May 19, 2025

کراچی(این این آئی) مشتعل افرار نے اورنگی ٹاؤن میں ''سن شائن ری ہیب سنٹر'' پر دھاوا بول دیا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسی اثناء میں زیرعلاج تمام 125 منشیات کے عادی افراد  فرار ہوگئے۔ حملہ آوروں نے پولیس موبائل پر بھی حملہ کیا جسے شدید نقصان پہنچا۔

مزیدخبریں