پیرمحل (نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس ٹیموں نے چھاپے مارکر ساکن 294 گ ب میں نامعلوم چور جبکہ ذوالفقار ساکن 690/32 گ ب کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مقدمات درج کرا دیئے۔
فیسکو کے چھاپے، پیرمحل میں 2 بجلی چور پکڑے گئے
May 19, 2025