رباط(این این آئی)مراکش نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ مراکش کے فیصلے کا اعلان شاہ محمد ششم کی طرف سے شام کے عبوری صدر احمد الشارع کے نام ایک خط میں کیا گیا۔
مراکش کا دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
May 19, 2025