صومالیہ: فوجی بھرتی مرکز میں خودکش دھماکہ، 10 افراد ہلاک، کئی زخمی

May 19, 2025

موغا دیشو (نوائے وقت رپورٹ) صومالیہ میں فوجی بھرتی مرکز میں خود کش دھماکہ ہوا‘ 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کش حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خود کش بمبار نے فوجی بھرتی مرکز کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑایا۔

مزیدخبریں