لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا پاکستان نے بڑے صبر سے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کیا اور بڑھکوں کا جواب بڑھکوں سے نہیں دیا۔ پاکستان پر حملہ ہوا تو ہم دنیا کو کہتے رہے کہ ہمیں دفاع کا حق حاصل ہے۔ ہمارے سپاہیوں اور عوام نے شہادتیں پائیں۔ پاکستان نے ان جگہوں پر حملے کئے جہاں سے اس پر حملہ ہوا اورہم نے بھارت کے رافیل طیارے مار گرائے۔
پاکستان نے بڑے صبر سے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کیا:چودھری سجاد نذیر
May 19, 2025