سید صابر علی شاہ بخاری کے انتقال پر علمائے  کرام ،سیاسی ،سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

May 19, 2025

لاہور (کلچرل رپورٹر) جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی، مفتی زین ا لعابدین کرمانی، پیر توصیف النبی نقشبندی، علامہ ممتاز نعیمی، فیاض بٹ گوالمنڈی کے ایم پی اے ملک ریاض، ملک فیصل عظیم ندیم وائیں، سید ادریس ،قاری احمد رضا سیالوی، قاری احمد نجمی، محمد اعظم دیگر سینکڑوں حضرات نے ممتاز سیاسی سماجی رہنما سید صابر علی شاہ نجاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ 

مزیدخبریں