رستم پاکستان دنگل ‘سیمی فائنل 23مئی کو فیصل آباد میں ہونگے 

May 19, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) رستمِ پاکستان دنگل کے سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد میں ہوں گے، دونوں جوڑ ایک ہی دن ہوں گے۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پہلوان زور آزمائی کریں گے۔پہلے سیمی فائنل میں طیب رضا اعوان اور گلزار گلوبٹ اکھاڑے میں اتریں گے۔رستم پاکستان دنگل کے دوسرے سیمی فائنل میںآصف موچی پہلوان اور عدنان ٹائراں والا کا جوڑ پڑے گا جبکہ فائنل دنگل آئندہ ماہ لاہور میں ہو گا۔

مزیدخبریں