نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)ٹریول ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے وفد کا نوشہرہ ورکاں کا دورہ، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق،بتایاگیاہے کہ ٹریول ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے وفد نے صدر رانا خالد پرویز کی قیادت میں ٹریول ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی اس موقع پر ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری سے وابستہ مسائل، ایجنٹس کو درپیش چیلنجز اور باہمی کاروباری روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ٹریول ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے وفد کا نوشہرہ ورکاں کا دورہ
May 19, 2025