نوشہرہ ورکاں:زمیندار کے  ساڑھے 16 لاکھ  کے مویشی چور ی

May 19, 2025

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ساڑھے 16 لاکھ مالیت کے مویشی چوری تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نواحی گاؤں بڈھا کھوہ کے زمیندار  یوسف ورک کی گائے، وچھا اور چوٹا مالیتی چودہ لاکھ روپے اور شہروز سکنہ میلو ورکاں کے دو بکرے مالیتی اڑھائی لاکھ روپے نامعلوم افراد چوری کر کے لے اڑے مقامی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں