کامونکی:رشتے داروں کو ملنے آنے والا شخص اغوا

May 19, 2025

کامونکی(نمائندہ خصوصی) رشتے داروں کو ملنے آنے والا شخص اغوا ہوگیا۔ بتایا گیاہے کہ وزیر آباد کی ( ی )کا بھائی عمر چوک غوثیہ میں واقع اپنے رشتے داروں کو ملنے کے لئے آیا ہوا تھا جس کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

مزیدخبریں