نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)کرکٹ کھیلتے ہوئے معمولی تلخ کلامی نوجوان کی جان لے گئی، فائرنگ سے 15 سالہ اویس جان کی بازی ہارگیا ،بھائی کی مدعیت میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، محلہ مسلم پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی توں تکرار بڑھی جس کے بعد اہل محلہ نے صلح کروا دی مگر دل سے رنجش دور نہ ہوئی کہ ملزمان سیف اللہ عرف عمر احمد نصیر نے عاصم نصیر کی ایما ء پر فائرنگ کردی۔
نارنگ منڈی:کرکٹ کھیلتے ہوئے تلخ کلامی نوجوان کی جان لے گئی
May 19, 2025