نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)مقامی راجباہوں کی بھل صفائی نہ ہوسکی نالیوں اور گٹروں کے بدبودار پانی اور کوڑا کرکٹ کے انبارلگ گئے مچھروں کی بہتات میں اضافہ محکمہ انہار اور متعلقہ انتظامیہ دور دور تک نظرنہیں آرہی، شہرکے وسط سے گزرنے والے راجباہ کی صفائی نہیں ہوسکی ۔
نارنگ منڈی:مقامی راجباہوں کی بھل صفائی نہ ہوسکی
May 19, 2025