ایس پی آر او شیخوپورہ ریجن  حسن فاروق کی قصور آمد

May 19, 2025

قصور(نامہ نگار) سی ٹی ڈی میں ایس پی آر او شیخوپورہ ریجن چوہدری حسن فاروق گھمن کی پاکستان میڈیا سروسز کھارا روڑقصور آمد، صحافی محمد سعید بھٹی ودیگر نے چوہدری حسن فاروق گھمن کا پھولوںکی پتیوں سے پُرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پرطارق سعید خاں رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ، چوہدری سلیم ایڈووکیٹ ودیگر بھی موجود تھے۔ 

مزیدخبریں