مفاد پرست سیاستدان May 19, 2022 5:54 AM, May 19, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ یہ اقتدار سے باہر بڑے اصول پرست پر اقتدار میں ہر قدر بھول جاتے ہیں کبھی بھی سودا یہ کرتے نہیں خسارے کا مگر یہ فائدے ہر دور میں اٹھاتے ہیں شیئر کریں: Share Tweet Google+