ضربِ کلیم May 19, 2022 5:46 AM, May 19, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ یہ سحر جو کبھی فردا ہے اور کبھی ہے امروز نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا (ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+